ہڑپہ: 12 سالہ بچے سے 3 افراد کی زیادتی

ہڑپہ: 12 سالہ بچے سے 3 افراد کی زیادتی
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ہڑپہ میں 12 سالہ بچے کو 3 افراد نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق تینوں ملزمان کے خلاف بچے سے زیادتی اور اغواء کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں