وزیراعظم نے یوم آزادی پر بلوچی زبان میں ملی نغمے کی ویڈیو شئیر کردی

وزیراعظم نے یوم آزادی پر بلوچی زبان میں ملی نغمے کی ویڈیو شئیر کردی
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی پر بلوچی زبان میں ملی نغمے کی ویڈیو شئیر کردی۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم نے لکھا کہ بلوچستان سےخوبصورت اور حب الوطنی کے اس نغمے سے میرا دل فخر سے سرشار ہے۔

وزیر اعظم نے  شاندار کاوش پر فنکاروں،  گلوکاروں اور پروڈیوسرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملی نغمے میں وطن سے محبت کے جذبے اور روح کو خوبصورتی سے اُجاگر کیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں