نئے صوبوں سے متعلق پی پی عوام کے ساتھ کھڑی ہے، ذوالفقار شاہ

نئے صوبوں سے متعلق پی پی عوام کے ساتھ کھڑی ہے، ذوالفقار شاہ
نئے صوبوں سے متعلق پی پی عوام کے ساتھ کھڑی ہے، ذوالفقار شاہ

وزیر سیاست و ثقافت سندھ ذوالفقار شاہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں سے متعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

سجاول میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر ثقافت سندھ نے کہا کہ نئے صوبے بنانے پر پیپلز پارٹی کا موقف وہی ہے، جو سندھ کے عوام کا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئے صوبوں سے متعلق پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ کھڑی ہے، وفاق نے جون جولائی میں سندھ کے حصے کا پانی کم کردیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں