تھرپارکر: گھریلو تنازع، بیوی کو کلہاڑی سے قتل کرنیوالا شوہر گرفتار

تھرپارکر کے گاؤں ڈھنکاریو میں گھریلو تنازع پر بیوی کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
مقتولہ کے والد نے کہا ہے کہ بیٹی میکے آئی ہوئی تھی، اس کے شوہر نے آ کر کلہاڑی سے قتل کر دیا۔
Load/Hide Comments




