شیخوپورہ میں منگنی توڑنے سے انکار پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

شیخوپورہ میں مبینہ طور پر منگنی توڑنے سے انکار پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتول زین العابدین کے ماموں احسان اللہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ مقتول کی منگیتر رمل، اس کے والد اصغر علی، والدہ کرن اور 2 نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا۔ 

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ منگیتر کے والد اصغر علی اور اس کی بیوی کرن کو حراست میں لے لیا۔ 

پولیس کے مطابق زین العابدین کی ہلاکت سے متعلق حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں