سینیٹر ناصر بٹ کا ن لیگی حکومت کیخلاف ایک اور سازش کا خدشہ

سینیٹر ناصر بٹ کا ن لیگی حکومت کیخلاف ایک اور سازش کا خدشہ

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ناصر بٹ نے ن لیگی حکومت کے خلاف ایک اور سازش کا خدشہ ظاہر کردیا۔

ناصر بٹ نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیا اور کہا کہ اپوزیشن جماعت کے بانی چیئرمین نے جہاں جانا تھا، وہ چلے گئے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ میاں نواز شریف کی حکومت کے خلاف پھر سازش ہونے لگی ہے۔

ناصر بٹ نے مزید کہا کہ میاں نواز شریف ہر دفعہ واپس آجاتے ہیں اور سازشیں ہمیشہ رہ جاتی ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں