زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے 31 طلباء کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے 31 طلباء کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے 31 طلباء کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق 16 اگست کو یونیورسٹی کے31 طلباء نے ملک مخالف نعرے لگاکر خوف و ہراس پھیلا یا۔

سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج مقدمے میں 6 نامزد اور 25 نامعلوم طلباء شامل ہیں، تاحال کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔

مقدمے کے متن کے مطابق طلباء یونیورسٹی میں ڈنڈوں، پتھروں اور راڈز کے ساتھ جمع ہوئے اور ملک مخالف نعرے لگاکر خوف و ہراس پھیلا یا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں