لاہور: نواز شریف کا بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ

لاہور: نواز شریف کا بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ

صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے لاہور میں بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ کیا اور انڈر پاس پر جاری کام کا جائزہ لیا۔

صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف بھاٹی چوک انڈر پاس کے کام کا جائزہ لینے کے لیے پہنچے تو ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز بھی ان کے ہمراہ تھے۔

نواز شریف نے بھاٹی گیٹ انڈر پاس پر جاری کام کا جائزہ لینے کے بعد سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن پر بھی تعمیراتی کام کا جائزہ لیا، جس کے بعد وہ واپس جاتی امرا روانہ ہوگئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں