اسلام آباد: کال سینٹر پر چھاپہ، مبینہ سائبر کرائم میں ملوث غیر ملکی اور پاکستانی موقع سے فرار

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

اسلام آباد میں سیکٹر جی ایٹ میں کال سینٹر پر نیشنل کرائم  انویسٹی گیشن ایجنسی نے چھاپہ مار کارروائی کی، اس دوران غیر ملکی اور  پاکستانی مبینہ سائبر کرائم میں ملوث افراد موقع سے فرار ہوگئے۔

این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ کال سینٹر سے ڈیجیٹل ڈیوائسز اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا گیا، ضبط شدہ ڈیوائسز کو فارنزک معائنے کیلئے بھجوا دیا گیا۔

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا کہنا ہے کہ کال سینٹر کے ذریعے منظم سائبر کرائم اور ڈیجیٹل فراڈ کا مبینہ نیٹ ورک چلایا جا رہا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں