کوئٹہ،مستونگ روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ،مستونگ روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے نواحی علاقے مستونگ روڈ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔

پولیس کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں