الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی خالی نشست پر جاری الیکشن شیڈول واپس لے لیا

الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی خالی نشست پر جاری الیکشن شیڈول واپس لے لیا

الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی خالی نشست پر جاری الیکشن شیڈول واپس لے لیا۔ 

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ایم پی اے خیبر پختونخوا جلال خان کی درخواست پر سماعت کے بعد الیکشن شیڈول واپس لیا گیا۔ 

الیکشن کمیشن کے مطابق جلال خان نے الیکشن کمیشن میں مراد سعید کی خالی نشست پر الیکشن نہ کرانے کی درخواست دائر کی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں