پمز، اعلیٰ سطح معائنہ ٹیم کا دورہ، تمام شعبوں کے سربراہان کی چھٹیاں منسوخ

پمز، اعلیٰ سطح معائنہ ٹیم کا دورہ، تمام شعبوں کے سربراہان کی چھٹیاں منسوخ

پمز میں کل اعلیٰ سطح کی معائنہ ٹیم دورہ کرے گی، تمام شعبوں کے سربراہان کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔

پمز کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر رانا عمران سکندر نے سرکلر کے ذریعے احکامات جاری کردیے ہیں۔

سرکلر میں کہا گیا کہ کل 29 اگست کو اعلیٰ سطح کی معائنہ ٹیم کلینیکل اور نان کلینیکل ڈپارٹمنٹس کا دورہ کرے گی۔

سرکلر کے مطابق پمز کے تمام شعبوں کے سربراہان کی تمام چھٹیاں منسوخ کی جاتی ہیں، تمام شعبوں کے سربراہان مقررہ وقت پر ڈیوٹی پر موجود رہنے چاہیے۔

سرکلر کے ذریعے پمز کے تمام کو بروقت حاضری اور دستیابی یقینی بنانے اور متعلقہ شعبوں کا ریکارڈ اور معلومات معائنے کے لیے تیار رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں