غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے منسلک کمپنیوں کو برطانیہ کے اربوں پاؤنڈ سرکاری ٹھیکے

غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے منسلک کمپنیوں کو برطانیہ کے اربوں پاؤنڈ سرکاری ٹھیکے

کراچی (نیوز ڈیسک) غیرقانونی اسرائیلی بستیوں سے منسلک کمپنیوں کو برطانیہ نے اربوں پاؤنڈ کےسرکاری ٹھیکےدئیے۔17کمپنیوں کے برطانوی سرکاری معاہدوں کا انکشاف، 125معاہدوں کی مجموعی مالیت 2.129ارب پاؤنڈ،5بڑے کاروباری گروپ منسلک قرار،140سے زائد لیبر ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندی کا مطالبہ کردیا ۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں