کراچی میں فتنہ الخوارج کا اہم کارندہ ہلاک

کراچی میں فتنہ الخوارج کا اہم کارندہ ہلاک

کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی میں فتنہ الخوارج کا اہم کارندہ ہلاک کردیا گیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں اور دہشت گرد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد زخمی ہونے کے بعد ہلاک ہوگیا۔

ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گرد سے نائن ایم ایم پستول برآمد کیا گیا، ہلاک دہشت گرد کے دیگر ساتھیوں کی شناخت اور گرفتاری کےلیے ٹیم تشکیل دے دی گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں