جنوبی کوریا کی مہنگی ترین طلاق، ویڈیو گیم ارب پتی کو 4 کھرب 17 ارب روپے ادا کرنیکا حکم

جنوبی کوریا کی مہنگی ترین طلاق، ویڈیو گیم ارب پتی کو 4 کھرب 17 ارب روپے ادا کرنیکا حکم

سیئول (نیوز ڈیسک) جنوبی کوریا کی مہنگی ترین طلاق، ویڈیو گیم ارب پتی کو 4 کھرب 17 ارب روپے (1.5 ارب ڈالر) ادا کرنیکا حکم، غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی عدالت نے ویڈیو گیم کمپنی اسمائل گیٹ کے بانی کو طلاق کے تصفیے میں سابق اہلیہ کو 1.5 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے اثاثے منتقل کرنے کا حکم دے دیا، جو ملک میں اب تک کا سب سے بڑا طلاقی تصفیہ ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں