ایڑی چوٹی کا زور لگایا کہ ملک کو انتشار سے بچایا جائے: شیری رحمان

ایڑی چوٹی کا زور لگایا کہ ملک کو انتشار سے بچایا جائے: شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ایڑی چوٹی کا زور لگایا کہ ملک کو انتشار سے بچایا جائے۔

ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ مذاکرات میں 4 مرتبہ ڈرافٹ تبدیل کیا گیا، لانگ مارچ اور دوسری چیزوں پر انہوں نے ایگرمنٹ سے انکار کردیا۔

انہوں نے کہا کہ ایڑی چوٹی کا زور لگایا کہ ملک کو انتشار سے بچایا جائے، انسداد دہشت گردی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں