ربیع سیزن میں پانی کی 22 فیصد کمی کا تخمینہ، ارسا کی دستیاب پانی کے تخمینوں کی منظوری

 
ربیع سیزن میں پانی کی 22 فیصد کمی کا تخمینہ، ارسا کی دستیاب پانی کے تخمینوں کی منظوری

ربیع سیزن میں پانی کی 22 فیصد کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے اعلامیے کے مطابق پانی کی قلت پنجاب اور سندھ میں مساوی طور پر تقسیم ہو گی۔

ارسا نے اجلاس میں ربیع سیزن کے لیے دستیاب پانی کے تخمینوں کی منظوری دی۔

ارسا کے تخمینوں کےمطابق پنجاب کو 1 کروڑ 55 لاکھ ایکڑ فٹ، سندھ کو 1 کروڑ 17 لاکھ ایکڑ فٹ، بلوچستان کو 11 لاکھ 71 ہزار ایکڑ فٹ اور خیبر پختونخوا کو 7 لاکھ ایکڑ فٹ پانی دستیاب ہو گا



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں