پی ٹی آئی لانگ مارچ، سانپ کے ڈسنے سمیت مختلف واقعات میں 4 اہلکار جاں بحق

پی ٹی آئی لانگ مارچ، سانپ کے ڈسنے سمیت مختلف واقعات میں 4 اہلکار جاں بحق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے لیے تعینات پولیس اہلکار سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق ہوگیا۔

پی ٹی آئی لانگ مارچ کےلیے اٹک میں تعینات پولیس اہلکار سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق ہوا ہے جبکہ ایک پولیس ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کی سیکیورٹی کے لیے تعینات پولیس اہلکاروں میں سے اب تک 4 اہلکار مختلف واقعات میں جان کی بازی ہار چکے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں