ریاض ایئر پورٹ پر حوثی حملے میں 17 پاکستانی زخمی ہوئے تھے، سفیر پاکستان احمد فاروق

پاکستانی سفیر احمد فاروق(فائل فوٹو)۔
پاکستانی سفیر احمد فاروق(فائل فوٹو)۔

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں ریاض ایئرپورت پر حوثی حملے میں 17 پاکستانی زخمی ہوئے تھے۔

ریاض میں سعودی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سفیر احمد فاروق نے بتایا کہ زخمی 17 پاکستانیوں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں