کمالیہ: خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے شہریوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کمالیہ میں خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے شہریوں سے رقم بٹورنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق پولیس یونیفارم میں ملبوس ملزم کو ماموں موڑ کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم نے اپنے علاقے میں بھی اپنا تعارف بطور پولیس اہلکار کروایا ہوا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں