راولپنڈی: تھری ایم پی او کے تحت کارروائی، پی ٹی آئی کے ایم پی اے جاوید کوثر گرفتار

جاوید کوثر ---فائل فوٹو
جاوید کوثر —فائل فوٹو 

راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی جاوید کوثر کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق جاوید کوثر کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر سے حراست میں لیا گیا۔ 

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جاوید کوثر کی گرفتاری تھری ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔

جاوید کوثر حلقہ پی پی 8 گوجر خان سے پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں