چونیاں میں زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

چونیاں میں زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ 

پولیس کے مطابق محمود خانیکے میں گھر میں کھیر بنائی گئی جس میں چھپکلی گر گئی، زہریلی کھیر کھانے سے پانچوں کی حالت خراب ہوئی، جو اسپتال میں دم توڑ گئے۔ 

پولیس کے مطابق ورثا نے بتایا کہ کھیر میں چھپکلی گری تو قاسم نے تھوڑی سی کھیر کے ساتھ چھپکلی باہر نکال دی۔ باقی کی کھیر کھانے سے پانچوں کی حالت بگڑ گئی تھی۔ 

پولیس کے مطابق تحقیقات جاری ہے، فرانزک رپورٹ کا انتظار ہے۔ زہریلی کھیر کھانے کا واقعہ چند روز قبل پیش آیا تھا۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں