کراچی: جام صادق پل پر کار کھمبے سے ٹکراکر دوسری سڑک پر جاگری، کھمبا بھی زمین پر گرگیا

کراچی: جام صادق پل پر کار کھمبے سے ٹکراکر دوسری سڑک پر جاگری، کھمبا بھی زمین پر گرگیا

کراچی میں جام صادق پل پر تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا کر دوسری سڑک پر جا گری، گاڑی ٹکرانے کے باعث ہیوی کھمبا بھی زمین پر گرگیا۔

شہری نے دعویٰ کیا کہ کار سوار کئی گاڑیوں کو ٹکر مار کر بھاگا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں