اسلام آباد کے 4 پیٹرول پمپس کیخلاف مقدمات درج
پاکستان کیساتھ اشتراک سے عظیم الشان ثقافتی ورثے کی حفاظت میں حقیقی پیشرفت کر رہے ہیں، امریکی ناظم الامور
امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے بلوچستان کے پارلیمانی سیکریٹری نواب زادہ میر محمد زرین خان مگسی اور سندھ ایکسپلوریشن اینڈ ایڈونچر سوسائٹی (سیز) کی قیادت کے ساتھ مہر گڑھ عجائب گھر بلوچستان کے لیے امریکن ایمبیسیڈرز فنڈ فار کلچرل پریزرویشن (اے ایف سی پی) پروجیکٹ کی کام یاب تکمیل پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔
Load/Hide Comments




