حکومت کے ایل پی جی مافیا کو لگام دینے کے دعوے دھرے رہ گئے

حکومت کے ایل پی جی مافیا کو لگام دینے کے دعوے دھرے رہ گئے

حکومت کے ایل پی جی مافیا کو لگام دینے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

ملک بھر میں گزشتہ کئی روز سے ایل پی جی کی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری ہے۔

ایل پی جی پشاور میں 600 سے 650، کوئٹہ میں 570 سے 600، لاہور میں 550 سے 600 اور کراچی میں 550 سے 580 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے۔

سوئی گیس پریشر میں کمی اور مہنگی ایل پی جی کے باعث شہری دوبارہ لکڑیاں جلانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

شہریوں نے حکومت سے صبح کے اوقات میں سوئی گیس جلد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ صبح ساڑھے 6 بجے کے بعد گیس آنے سے بچوں کو ناشتے کے بغیر اسکول جانا پڑرہا ہے ۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں