فیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

فیصل آباد کے علاقے ستیانہ میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین عدالت سے پیشی کے بعد واپس جارہے تھے، مخالفین نے فائرنگ کردی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔
Load/Hide Comments




