ڈیموکریٹس کی ایران جنگ کیلئے امریکی فوجی فنڈنگ روکنے کی تیاری
کراچی (نیوز ڈیسک) ڈیموکریٹس کی ایران جنگ کیلئے امریکی فوجی فنڈنگ روکنے کی تیاری، ٹرمپ کی خارجہ پالیسی محدود کرنے کا اعلان ،نئی کانگریس جنوری سے خارجہ پالیسی پر زیادہ اختیار استعمال کریگی،یورپی اتحادیوں کا یوکرین و تائیوان حمایت بڑھانے پر زور ،روس پر پابندیاں لیکن ٹرمپ نے سزاؤں سے استثنیٰ دیا۔
Load/Hide Comments




