امریکہ میں طوفان سے 3500 پروازیں متاثر، نظام زندگی درہم برہم

امریکہ میں طوفان سے 3500 پروازیں متاثر، نظام زندگی درہم برہم

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) امریکہ میں تھینکس گیونگ کے موقع پر آنے والے شدید سمندری طوفان نے مشرقی ساحلی ریاستوں میں نظامِ زندگی مفلوج کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں تقریباً 10 لاکھ صارفین بجلی سے محروم ہوگئے اور فضائی و زمینی سفر شدید متاثر ہوا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں