دبئی اسٹاک مارکیٹ، جنگ کے تمام نقصانات پورے کرنے میں کامیاب

دبئی اسٹاک مارکیٹ، جنگ کے تمام نقصانات پورے کرنے میں کامیاب

دبئی ( سبط عارف ) دبئی کی اسٹاک مارکیٹ نے ایران جنگ کے آغاز کے بعد ہونے والے تمام نقصانات پورے کر لئے ہیں اور 2026 میں خلیجی ممالک کی دوسری بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹ بن گئی ہے۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق دبئی فنانشل مارکیٹ کا عمومی انڈیکس نومبر کے آغاز سے اب تک تقریباً 14 فیصدبڑھچکا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں