عرب امارات اور بھارت کا دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

عرب امارات اور بھارت کا دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

دبئی ( سبط عارف ) متحدہ عرب امارات اور بھارت نے دفاعی شراکت داری مضبوط بنانے اور جدید دفاعی سازوسامان مشترکہ طور پر تیار کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ابوظبی میں دونوں ممالک کے 14ویں مشترکہ دفاعی اجلاس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس، سائبر سیکیورٹی اور دفاعی ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں