گیسٹ ہاؤس سے ملنے والی خاتون کی برہنہ لاش کا معمہ حل، دراصل کون تھی ؟ تفصیلات منظرعام پر

گیسٹ ہاؤس سے ملنے والی خاتون کی برہنہ لاش کا معمہ حل، دراصل کون تھی ؟ تفصیلات منظرعام پر

کراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد کے  علاقے نرسری کے قریب گیسٹ ہاؤس سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل ہو گیا، خاتون کو اس کے شوہر نے گیسٹ ہاوس بلا کر قتل کیا۔

پولیس نے بتایا کہ مقتولہ ارم مبینہ طور پر پہلے گداگری کرتی تھی، 2 سال پہلے اس نے برنس روڈ کے ایک قصائی سے شادی کی لیکن دونوں میں اختلافات تھے، گزشتہ روز ملزم نے بیوی کو بہانے سے گیسٹ ہاؤس بلایا اور قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کی بیٹی بھی وہاں موجود تھی، اسے کچھ نہیں کہا جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں