وزیراعلیٰ مریم نواز  عمرہ کیلئے روانہ

وزیراعلیٰ مریم نواز  عمرہ کیلئے روانہ

لاہور :پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر محمد نواز شریف نے وزیر اعلیٰ مریم نواز  کو رخصت کیا۔

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے وزیراعلیٰ مریم نواز  کو گلے لگا کر ڈھیروں دعائیں دیں۔ محمد نواز شریف نے سارے وفد کی خیریت اور مقبول عمرے کے لیےدعاکی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ وزیراعلیٰ مریم نواز سعودی عرب پہنچ گئیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں