امریکی ٹیرف کے اثرات یورپی کرنسی پر بھی نمودار، پاکستانی روپے کے مقابلے میں یورو 8 روپے مہنگا

امریکی ٹیرف کے اثرات یورپی کرنسی پر بھی نمودار، پاکستانی روپے کے مقابلے میں یورو 8 روپے مہنگا

کراچی:پاکستانی روپے کے مقابلے میں یورو 8 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد قیمت فروخت 320 روپے ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل آج نیوز ذرائع کے مطابق امریکی ٹیرف کے اثرات یورپی کرنسی پر بھی نمودار ہوگئے، پاکستان میں یورو کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہوگیا، جس کے بعد یورو کی قیمت فروخت 320 روپے تک پہنچ گئی۔گزشتہ روز یورو کی قیمت فروخت 311.26روپے تھی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، جس کے بعد سونے کی قیمت میں 52 ڈالر فی اونس اضافہ ہو گیا۔سونے کی فی اونس قیمت 3 ہزار 229 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں