جنگلات میں لگی آگ پر مکمل قابو نہیں پایا جاسکا

جنگلات میں لگی آگ پر مکمل قابو نہیں پایا جاسکا
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

قلعہ سیف اللّٰہ کے علاقے اسپن غر کے جنگلات میں لگی آگ پر مکمل قابو نہیں پایا جاسکا۔

ڈپٹی کمشنر سعید احمد نے بتایا کہ آگ میں کمی آئی ہے، مکمل قابو پانے کے  لیے کوششیں جاری ہیں۔

اُنہوں نے بتایا کہ جنگل میں ایک اور مقام پر بھی دھواں اٹھنے کی اطلاع ہے۔

اُنہوں نے مزید بتایا کہ آگ پر قابو پانے کے لیے پی ڈی ایم اے کے فائر فائٹرز، لیویز اور مقامی لوگ کوشش کر رہے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں