ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر کو پاگل قرار دیدیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر کو پاگل قرار دیدیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر کو پاگل قرار دیدیا

واشنگٹن / ماسکو / کیف (نیوزڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کوبالکل پاگل قرار دیتے ہوئے یوکرین پر جنگ کے سب سے بڑے فضائی حملے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ دوسری جانب کریملن نے کہا ہے کہ یہ ایک نازک وقت ہے، اور سبھی جذباتی دباؤ کا شکار ہیں جبکہ یوکرینی صدر کاکہنا ہے کہ روس پرعملی دباؤ کے بجائے صرف بات چیت پرزور دیا جارہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کوبالکل پاگل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پورے یوکرین پرقبضہ کرنا چاہتے ہیںاور ایساکرنا روس کے لئے تباہی کاباعث بنے گا۔انہوںنے کہا کہ وہ روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں ۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں