قطر نے ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری شروع کر دی

قطر نے ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری شروع کر دی
اسرائیلی حملہ: قطر نے ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری شروع کر دی

ریاض (شاہدنعیم) قطر آئندہ اتوار اور پیر کو ایک ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا،اجلاس کی تیاری شروع، اسرائیلی حملے کے نتائج پر غور کیا جائے گا۔ قطری سرزمین پر حملےمیں حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا گیا۔ کارروائی میں تقریباً 5 افراد اور ایک قطری سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوا۔ قطر نے گذشتہ روز اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کے بیانات کو سخت ترین الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے انہیں غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز قرار دیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں