سفیر پاکستان ممتاز زہرہ بلوچ کا انٹرنیشنل ولیج آف گیسٹرونومی کا دورہ

سفیر پاکستان ممتاز زہرہ بلوچ کا انٹرنیشنل ولیج آف گیسٹرونومی کا دورہ
فرانس: سفیر پاکستان ممتاز زہرہ بلوچ کا انٹرنیشنل ولیج آف گیسٹرونومی کا دورہ

پیرس(رضا چوہدری)فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے اینی لاور ڈیس کامبن کی دعوت پر انٹرنیشنل ولیج آف گیسٹرونومی پیرس کا دورہ کیا۔یہ پیرس میں 2016ء کے بعد گیسٹرونومی کی منعقد سب سے بڑی تقریبات میں سے ایک ہے اور اس کا مقصد دنیا بھر سے کھانے کی بھرپور روایات کو منانا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں