ترکیہ کا غزہ امن منصوبے پر غور کیلئے مسلم ممالک وزرائے خارجہ اجلاس کا اعلان

ترکیہ کا غزہ امن منصوبے پر غور کیلئے مسلم ممالک وزرائے خارجہ اجلاس کا اعلان
ترکیہ کا غزہ امن منصوبے پر غور کیلئے مسلم ممالک وزرائے خارجہ اجلاس کا اعلان

استنبول (اے ایف پی) ترکیہ کا غزہ امن منصوبے پر غورکیلئے مسلم ممالک وزرائے خارجہ اجلاس کا اعلان ، مصر، انڈونیشیا، اردن، پاکستان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ مدعو ، ترک وزیر خارجہ کے مطابق اجلاس میں امن منصوبے کے نفاذ میں حائل رکاوٹوں اور آئندہ اقدامات پر گفتگو ہو گی

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں