کراچی، ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 بھائی جاں بحق

کراچی، ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 بھائی جاں بحق
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے کریم آباد فرنیچر مارکیٹ کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 نوجوان بھائی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق عزیز آباد کے رہائشی دونوں بھائی عید کی شاپنگ کے لیے نکلے تھے، ایک نوجوان نویں اور دوسرا دسویں جماعت کا طالبعلم تھا۔

پولیس نے جاں بحق نوجوانوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردیں جبکہ فرار ہونے والے ٹریلر ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔

دوسری جانب بلوچ کالونی پل کے قریب ٹینکر کا ٹائر نکلنے سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں