ڈھائی سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق

ڈھائی سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

لاہور کے علاقے رائیونڈ میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق گٹر کی صفائی کے لیے مین ہول کا ڈھکن ہٹایا گیا تھا، بچہ گھر سے باہر نکلا اور مین ہول میں جا گرا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی آپریشنز کے نوٹس پر مین ہول کھلا چھوڑنے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعے کی مکمل تحقیقات کا حکم دیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں