گھر کے اندر گٹر کی صفائی کے دوران 2 مزدور جاں بحق

گھر کے اندر گٹر کی صفائی کے دوران 2 مزدور جاں بحق
علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

ملتان کے علاقے ہیڈ سکندری کے قریب گھر کے اندر گٹر کی صفائی کے دوران 2 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ 

مقامی پولیس کے مطابق گٹر کی ایک سائیڈ بیٹھ جانے سے 2 مزدور گٹر کے اندر جا گرے۔ جاں بحق محنت کشوں کی لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔ 

 پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کے ورثا کی درخواست پر گھر کے مالک کے خلاف کارروائی کی جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں