فرانس بھر کے بلدیاتی اداروں کے میئر،ڈپٹی میئر ز اور کونسلروں کے انتخاب کے لئے پولنگ آج ہو گی، 16 پاکستانی بھی امیدوار

پیرس( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ )فرانس بھر کے بلدیاتی اداروں کے میئر ، ڈپٹی میئر ز اور کونسلروں کے انتخاب کےلئے پولنگ آج ہو گی،16پاکستانی بھی امیدوار ۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلہ میں آج تقریبا 35000شہروںباور قصبوں کے میئر اور کونسلرز منتخب کرنے کےلئے ووٹ ڈالے جائیں گے ان انتخابات میں میئر اور کونسلر کی نشتوں سہولہ (16)پاکستانی حصہ لے رہئے ہیں جن لامیرو کے میئر چوہدری محمد افضال جن کا تعلق جہلم سے ہے امیداوار ہیں چوہدری اشرف عارف ڈپٹی میئر کےلئے امیدوار جن کا تعلق مرالہ گجرات سے ہے اسی طرح کارج لاکونس میں راجہ دھاور امیدوار ہیں جن کا تعلق ڈومیلی جہلم سے ہے سارسل میئر میں ایک خاتون اور ایک مرد پاکستانی بھی امیدوار ہیں فرانس میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا رانڈ آج 15 مارچ اور 22 مارچ کو دوسرا راؤنڈ سال 2026 کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔تقریباً 35,000 شہروں اور قصبوں کے میئر منتخب کیے جائیں گے۔یہ انتخابات 2027 کے صدارتی انتخابات سے پہلے اہم سیاسی امتحان سمجھے جا رہے ہیں۔ فرانس میں 2026 کے بلدیاتی انتخابات کے بارے میں تازہ سرکاری اعداد و شمار یہ ہیں ان انتخابات کل امیدواروں کی تعداد پورے فرانس میں تقریباً 900,000 (9 لاکھ) امیدوار مختلف بلدیاتی کونسلوں کے لیے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں