بحرین میں ایران کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں 5 افراد گرفتار

بحرین میں ایران کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں 5 افراد گرفتار
بحرین میں ایران کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں 5 افراد گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک)بحرینی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایران کے پاسدارانِ انقلات کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔بحرین کی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ گرفتاریاں دہشت گرد عناصر کی بھرتی کو روکنے کے لیے بھی کی گئی ہیں،جس کے ذریعے ملک میں دہشت گردا نہ منصوبے بنائے جا رہے تھے۔وزارت کا مزید کہنا تھا کہ چھٹا ملزم بیرونِ ملک فرار ہو گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں