وزیراعظم کا وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ

وزیراعظم کا وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ
وزیراعظم  کا وفاقی سرکاری ملازمین  کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ کرلیا۔ 

وزیراعظم آفس کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی سرکاری ملازمین کو عیدالفطر کی چھٹیوں سے پہلے تنخواہ دی جائے گی۔ 

بیان میں کہا گیا کہ وفاقی سرکاری محکموں کو وزیراعظم کی ہدایات موصول ہوگئی ہیں، محکموں نے تنخواہ عید سے پہلے ادا کرنے کےلیے کام شروع کردیا ہے۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں