وزیراعظم کی ترکمان صدر، قیادت اور عوام کو عیدالفطر کی مبارکباد

وزیراعظم کی ترکمان صدر، قیادت اور عوام کو عیدالفطر کی مبارکباد
وزیراعظم کی ترکمان صدر، قیادت اور عوام کو عیدالفطر کی مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف سے ٹیلیفونک گفتگو کی، ترکمان صدر، قیادت، برادر عوام کو عید الفطر کی مبارک باد دی۔

ترکمان صدر نے گرمجوشی سے ان جذبات کاجواب دیا اور پاکستانی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا، دونوں رہنماؤں نے تمام شعبوں خصوصاً تجارت، توانائی، روابط اور علاقائی ترقی میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں