شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان رابطہ

شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان رابطہ
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل 

وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونگ رابطہ ہوا ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کو عید کی مبارک باد دی، جبکہ بلاول بھٹو نے وزیراعظم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب، گورنر سندھ، گورنر خیبر پختونخوا، گورنر بلوچستان سے بھی رابطے کیے اور عید کی مبارک باد دی۔

شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے بھی رابطہ کیا اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، مولانا فضل الرحمان، خالد مقبول صدیقی، ایمل ولی خان، خالد مگسی، علیم خان اور چوہدری سالک حسین سے بھی گفتگو کی۔

وزیراعظم نے سیاسی قائدین و رہنماؤں کو عید کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں