بارش کے باعث بادامی باغ میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق

بارش کے باعث بادامی باغ میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق
فائل فوٹو
فائل فوٹو

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں بارش کے باعث  مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 25 سالہ قاسم جاوید اور 18 سالہ اویس جاں بحق ہوئے جبکہ 18 سالہ صباحت اور 45 سالہ پروین زخمی ہوئی ہیں۔

لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں