پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی میں 2 ممبران کا اضافہ کردیا گیا

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی میں 2 ممبران کا اضافہ کردیا گیا
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی میں 2 ممبران کا اضافہ کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی میں 2 ممبران کا اضافہ کردیا گیا۔

پارٹی اعلامیہ کے مطابق سینٹر نور الحق قادری اور قائم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حسن رضا کو سیاسی کمیٹی میں شامل  کیا گیا ہے۔

سیکریٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجا کے دستخطوں سے نوٹیفکیشن جاری ہوا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں