کراچی: ڈیفنس فیز 6 کے قریب واٹر ٹینکر الٹ گیا، 30 سالہ ڈرائیور جاں بحق

کراچی: ڈیفنس فیز 6 کے قریب واٹر ٹینکر الٹ گیا، 30 سالہ ڈرائیور جاں بحق
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 6 خیابانِ راحت کے قریب واٹر ٹینکر الٹ گیا، حادثے میں 30 سال کا ڈرائیور یاسر جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق واٹر ٹینکر میں 2 ڈرائیور اور ایک کم عمر کلینر موجود تھا۔

حکام نے کہا ہے کہ ٹینکر میں پھنسے دوسرے ڈرائیور اور کلینر کو زخمی حالت میں نکالا گیا۔

ریسکیو حکام نے کہا کہ دونوں کو نکالنے کے لیے ہیوی مشینری طلب کر لی گئی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں