سندھ کی تمام سرکاری ڈسپنسریاں غیرسرکاری ادارے کے حوالے

محکمۂ صحت سندھ نے صوبے بھر کی تمام سرکاری ڈسپنسریاں ایک سرکاری فنڈڈ غیر سرکاری ادارے کے حوالے کر دیں۔
محکمۂ صحت سندھ کی جانب سے اس حوالے سے تمام ضلعی ہیلتھ افسران کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔
مراسلے کے مطابق صوبے کی تمام سرکاری ڈسپنسریوں کے انتظامی امور سرکاری فنڈڈ غیر سرکاری ادارے کے سپرد کر دیے گئے ہیں۔
Load/Hide Comments




